باغات
راجہ تنویر عشرت
باغات
- عہدہ
- باغات
- حصہ
- فصلوں کے ماہرین › باغات
- سی وی
- سی وی (پی ڈی ایف)
اے آر ایم کے تکنیکی مشیر — ترشاوہ باغات
راجہ تنویر عشرت ماہرِ نباتات ہیں اور مالٹے کے باغات اور گنے کی فصل کے کاشتکاروں کو مشاورت فراہم کر رہے ہیں۔ وہ نامیاتی کھاد، بائیو پیسٹی سائیڈز اور ای ایم ٹیکنالوجی کی مصنوعات فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے خود گندم کی فصل کی پیداوار فی ایکڑ 100 من تک رکھنے کا ہدف مقرر کیا ہے اور اب تک اوسطاً 84 من فی ایکڑ حاصل کر چکے ہیں۔
