ڈاکٹر احمد رضا حسین
مویشی اور زرعی بیمہ
- عہدہ
- مویشی اور زرعی بیمہ
- حصہ
- تکنیکی مشیر › مویشی اور زرعی بیمہ
- سی وی
- سی وی (پی ڈی ایف)
اے آر ایم کے مشیر — مویشی اور زرعی بیمہ
ڈاکٹر احمد رضا حسین لائیو اسٹاک اور زرعی بیمہ کے ماہر اور اس شعبے کے مشیر کے طور پر اے آر ایم کے تکنیکی ماہرین کے پینل میں شامل ہوئے۔ وہ بی ایس سی (نباتات، حیوانیات، کیمسٹری) اور ڈاکٹر آف ہومیوپیتھ ہیں۔ انہوں نے گلیکسو ویلکم میں میڈیکل سیلز ایگزیکٹو، لبرا فارما میں ریجنل سیلز مینیجر، ایس جے اینڈ جی فارما میں ایریا سیلز مینیجر، ایمسن فارما میں پروجیکٹ مینیجر، الفا سائنٹفک میں (جو لیب آلات اور لیب کٹس اور ٹینڈر کے کاروبار سے منسلک ہے) مارکیٹنگ مینیجر اور او ایم سی جیل روڈ لاہور میں بھی مارکیٹنگ مینیجر کے طور پر کام کیا۔
اس وقت وہ 2017 سے ایشیا انشورنس میں ڈپٹی مینیجر ''کلیمز'' کے طور پر کام کر رہا ہوں۔ ملازمت کے دوران مجھے لائیو اسٹاک اور زراعت کے کاشتکاروں کی انشورنس سے متعلق مختلف تربیتی کورسز اور اسناد حاصل کرنے کا موقع ملا۔
رابطہ: /
