زراعت (ایگرونومی)

راجہ تنویر عشرت

زراعت (ایگرونومی)

عہدہ
زراعت (ایگرونومی)
حصہ
تکنیکی مشیر › زراعت (ایگرونومی)
سی وی
سی وی (پی ڈی ایف)

اے آر ایم کے تکنیکی مشیر — نباتیات

راجہ تنویر عشرت ایم ایس سی پلانٹ سائنسز (نباتات) ہیں

راجہ تنویر عشرت کے بارے میں مزید پڑھیں

خصوصی مقالے: (ایم ایس سی) تحقیقی کام

· پاکستان میں شورزدگی اور واٹر لاگنگ

· اطلاقی ماحولیات: صنعتی فضلے اور اس کے ضمنی اثرات کا مطالعہ

ماحولیات (پاک عرب فرٹیلائزر اور ادریس ٹیکسٹائلز ملتان)

وہ ماہرِ نباتات اور زرعی مشیر ہیں

· انہوں نے پودوں کی غذائیت (پلانٹ نیوٹرینٹس) میں تحقیق کی ہے،

· شورزدگی اور واٹر لاگنگ کے خلاف کام کیا،

· فصلوں کی بہتر پیداوار کے لیے کام کیا

· گنے کی فصل کے 2100 من ریکارڈ کیے،

· لیموں اور مالٹوں کے اچھے معیار کے لیے کام کیا

انہوں نے گندم کی فی ایکڑ 100 من پیداوار کا ہدف مقرر کیا ہے اور اس تک پہنچ چکے ہیں

پچھلے سال کی پیداوار 84 من

صنعتی فضلے کے لیے ایک پودے پر کام کیا… گلابی کانٹے والا پودا

نیز سیلائن ورٹ، شور زدہ زمین کے قدرتی علاج کے لیے ''لانی'' پودا (ان وٹرو)

مائیکرو نیوٹریشن؛ زنک، سلفر اور کیلشیم پر خصوصی کام

ای ایم ٹیکنالوجی میں کام اور مہارت حاصل کی، تھائی لینڈ کے ساراپوری میں نیچرل فارمز میں نامیاتی کھاد کے لیے خدمات انجام دیں، گرین فورس پرائیویٹ لمیٹڈ، لاہور، 7 شامی روڈ، ویسٹ بسٹر پاکستان میں کیمیائی اِن پُٹس کے ساتھ نامیاتی کھاد بھی تیار کی، گھر کے تمام کچرے کو پودوں کے لیے نامیاتی کھاد میں تبدیل کیا، پورے سرگودھا ڈویژن میں تیار شدہ ''طاقتور این پی کے-ایس'' کھاد بنائی،

این ایف سی کی زیرِ سرپرستی نجی ادارے نوبل کیمیکلز اینڈ فرٹیلائزر (این سی ایف) فیصل آباد میں پودوں اور فصلوں کے مائیکرو نیوٹریشنل سپلیمنٹس کے ٹیکنیکل ڈائریکٹر رہے، اور اپنی زیرِ قیادت سیلز ٹیم کے ذریعے پورے ڈویژن میں مائیکرو فرٹیلائزر کی تقسیم کی۔

آرمی ریمائونٹ ڈپو اور گندم کاشت کے دیگر علاقوں میں پہلی بار تشخیصی کام کیا اور گندم کی فصل میں جڑی بوٹیوں کی لعنت کو کم کرنے کی بھی کوشش کی

→ زراعت (ایگرونومی)