Agriculture Reform Movement (ARM) Pakistan

سال سے زرعی برادری کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں

Agriculture Reform Movement (ARM)

سال سے زرعی برادری کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں

ADVERTISEMENTS

ABOUT ARM

During the studies as student of Economics about Pakistan Economy by President ARM conceived sensational (Shauri) approach that “Pakistan is not agriculture country but “dominantly” Agro based Country” in all economics factors like Natural resources (Sweet water, Fertile Land, Sun Light, Suitable and Different Climate), Human Resources (Agriculture skilled Man power) and Rich Agro Based Culture, Traditions and Festivals. In 1995 met with (Late) Dr. Abdul Hafiz Director (R) from F.A.O. It was turning point of this continues journey of efforts for the development of Pakistan’s economy through Agriculture development. Dr. Sahib gave few copies of “Sohny Dharty” for study, which were published by him during 1989 to 1993.

CHAIRMAN MESSAGE

Food and National security are two of the major pillars which ensure the sovereignty of a country. Food security is of prime importance for sustainable development of the economy. Moreover health, education and awareness give an impetus to both the components. Pakistan is an Agricultural country, therefore the Agriculture sector has crucial importance for developing sustainability and rapid growth,  stands most responsible to secure and ensure our sovereignty.

PRESIDENT MESSAGE

Agriculture economy comprises of a large number of commercial activities, which are quite dependent on each other. Since the commencement of mechanized agriculture and adoption of liberalization and privatization promotion policy, trade of agro commercial sector and agro-based industry has increased manifold. Competitive market economy has emerged under prevailing scenario of WTO regime.

Agri Market Rates

ھی مارکیٹ|GHEE چینی میں کمی کسان گھی 10 کلو -------4950 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ خیبر گھی 16کلو---------6740 خیبر گھی 16کلو لاہور--6770 خیبر گھی 16کلو ملتان--6760 چینی ----------------------7070 سورج گھی 16 لیڑ-------6150 ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ گھرانہ گھی 10------------4950 سلطان گھی 10------------4930 شہباز گھی 10 ------------4920 کپتان گھی 10 ------------4500 اریانا گھی 10 ------------4540 نعمت گھی 16 کلو--------8250 ربی گھی 10 کلو ---------4870 ممتاگھی10---------------4820 بختاور گھی 10 کلو------4750 تحفظ گھی 10 کلو------4760 شمع گھی 10 کلو---------4920 کشمیر گھی 10 کلو------5480 ایشیاءگھی 10 کلو------4920 داتا گھی 16 کلو--------8165 قادر گھی 10 کلو--------4880 سرسوں آئل سرسوں آئل پنجاب فی من ریٹ=16200 - سرسوں آئل سکھر فی من ریٹ=16300 - کنولہ آئل کی ملتان فی من ریٹ=16900 - آئل مارکیٹ وقتی ملا جحلا رجحان ھے Currency Rates * 🇦🇺 195.25 📉 -1% * 🇨🇦 206 * 🇨🇳 39.05 * 🇪🇺 328 * 🇯🇵 1.8234 * 🇰🇼 897.30 * 🇸🇦 74.50 * 🇦🇪 77.40 📈 +3% * 🇬🇧 376.98 * 🇺🇸 280.50 چاول مارکیٹ غلہ منڈی فیصل آباد یہ تمام مال 25کلو میں پیک ہے نیو سیلا کائنات ایکسپورٹ کوالٹی الاسفر برانڈ vip کوکنگ 7400 پرانا سیلا ایکسپورٹ کوالٹی پیور مال vip کوکنگ RS 8400 نیو کچی کائنات پیور 1121 الاسفر برانڈ اسٹیم کے بغیر 7400 نیو کچی کائنات شاہ سوار مارکہ پریمیم کوالٹی RS 7400 نیو سوپر کرنل ایکسپورٹ کوالٹی7400 کائنات اسٹیم فتح برانڈ RS 6000 کائنات اسٹیم شیش محل گولڈ RS 7500 نیو کائنات اسٹیم والا شہسواربرانڈ RS 8000 نیو کائنات اسٹیم والا الاسفار برانڈ RS 8250 نیو کائنات 1121اسٹیم والا پری برانڈ RS 8500 کچی سوپر کرنل اسٹیم کے بغیر RS 8500 پورانہ سیلا پورانہ شارٹ گرین RS 4250 داغی کائنات اسٹیم والا پیور اسپیشلRS 7125 داغی کائنات اسٹیم پیور مال RS 6500 کچی کائنات نیو شارٹ گرین RS 5000 کچی کائنات نیو بی1 RS 4500 لطیف رائس۱ پیور اسٹیم کائنات RS 5700 شارٹ گرین نیو اسٹیم والی الاسفر برانڈ RS مرغا برانڈ کائنات بی۱ RS 4600 بی1 اسٹیم والا الاسفر برانڈ کائنات کا RS 4000 بی2 پری پُلاؤ ٹوٹا RS 3750 بی3 ٹوٹا اسٹیم والا RS 2875 داغی بی۱+شارٹ گرینRS 3125 ندم|WHEAT📊 ڈیرہ اسمعیل خان سائیڈ=11200-11250 ڈیرہ اسمعیل 40 دن پئمنٹ=11450 پشاور پہنچ گندم=11575-11600 بنوں پلانٹ پہنچ=11600-11650 ندم پشاور پلانٹ والے مال کیش پئمنٹ پر=11900-11950 روپے فی 101 کلو گرام تک ریٹ ہیں۔مارکیٹ مجموعی طور پر اچھی بہتری کے بعد مستحکم ہو گئی ہے ٹریڈر کی بیچ بھی آ رہی ہے ان ریٹ میں سوات حاضر کیش پئمنٹ=11550-11650 روپے تک کام ہو رہے ہیں۔مارکیٹ زبردست بہتری کے بعد مستحکم ہو گئی ہے ان ریٹ میں دوبارہ کچھ کریکشن بن سکتی ہے لہذہ ٹریڈنگ پر فوکس رکھے چمن سائیڈ گندم پلانٹ والے مال کیش پئمنٹ=11650-11700 روپے جبکہ آٹا کا ریٹ 12000 تک ہوا ہے فی 100 کلو گرام کے مارکیٹ فلحال رکی ہوئی ہے فلحال گاہکی ضرورت کی ہے ضرورت سے زیادہ مال ساتھ ساتھ نکالتے جائے شوگر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو بروکر ریٹ 13800 روپیہ پر کوئنٹل تک کی پوزیشن ہے جے ڈی گروپ 40 روپے ڈاون ہوئی ہے۔اور حمزہ وغیرہ شوگر مل 13890 روپے میں رات کام ہوئے ہیں مارکیٹ 30 روپے کمزور ہوئی ھے فی 100 کلو گرام پر۔ سنٹر پنجاب 13950-14000 تک کی پوزیشن ھے سنٹر پنجاب بھی کمالیہ سورج سویرا حسین وغیرہ 25 روپے کمزور ہوئی ہے۔سندھ ملز گھوٹکی ڈہرکی ائے کے ٹی وغیرہ 13800 تک کام ہوئے ہیں 35 روپے پر کوئنٹل کمزور ہوئی جبکہ دیگر اپر سندھ ملز 13775-13800 تک کام ہوئے ہیں۔ سندھ اومنی گروپ 13620 تک کام ہوئے ہیں۔جبکہ شاہتاج شوگر کا ریٹ فائلر کیلئے 14200 اور نان فائلر کیلئے 14500 روپے شاہتاج شوگر مستحکم کھڑی ہے۔بھلوال شوگر 14450 پر کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ بھلوال 25 روپے کمزور ہوئی ہے۔رمضان کسان وغیرہ 14000 تک کام ہوا ہے۔جبکہ چشمہ 1 نو سیل اور 2 چشمہ 2 شوگر کا ریٹ 14700 روپے رہا۔چشمہ مستحکم رکی جبکہ المعیز 1/2 شوگر نو سیل رہی۔میرن شوگر 13950 روپے پر کوئنٹل تک کام ہوئے۔جبکہ دریا خان شوگر 14070 تک کام ہوئے۔کاؤنٹر ریٹ سندھ سائیڈ چینی 6660-6690 روپے تک کام ہوئے ہیں جبکہ پنجاب سائیڈ 7040-7070 تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔پنجاب سندھ دونوں سائیڈ کاؤنٹر سیل بھی آج معمولی کمزور ہوئی ہیں۔ جبکہ فل مارچ کے سودئے 13935 سے کم ہو کر 13880 تک کام ہوئے ہیں۔مارکیٹ فل مارچ 55 روپے ڈاؤن ہوئی ہے۔مارکیٹ تمام معزز ممبران ایک بات نوٹ کر لیں ان ریٹ سے مارکیٹ بڑی حد مزید کم ہوئی تو 100 روپے ہو سکتی ہے اس سے زیادہ کا چانس نہیں لگتا ہے یہ ریٹ کم سے کم ریٹ ہیں ان ریٹ میں تھوڑا بہت کپیسٹی میں رہتے ہوئے حاضر مال لیا جا سکتا ہے 2/4 روپے جہاں بہتر ہو گی وہاں ٹریڈ کر لینگے تمام ان ممبران کو مشورہ ہے جن کا ریٹیل میں کام ہے باقی انویسٹر کی توجہ اس بار شوگر میں نہیں لگتی ہے وہ سمجھ گیا ہے شوگر اس بار فائدہ مند نہیں ھے انویسمنٹ کیلئے۔ لہ منڈی کلور کوٹ بھکر گندم=10325-10350 باجرہ لوڈ ریٹ7950-8000 - سرسوں نیا=6400-6500 - کنولہ پرانا=7800-7900 - سفید چنے=22500-23400 - چنا سرگودھا=6475-6500 - کالا چنا کراچی=155.5 - تھل چنا لوڈ پاس=15400-15500 - مونگ فیصل آباد=11650 - مونگ سرگودھا=11200 - کھل 37 کلو=3150-3250 - گوارہ 30/70=11300-11400   سبی بلوچستان رپورٹ سر سوں=6400-6500 گندم=4200-4210 سبی گوارہ=12800-13000 سفید جوار=9950-10050 دھنیا ثابت=11000-12900 لالڑی چنا=7300-7400 بھاگ ناڑی سر سوں نیو=6450-6470 جھانبا تارا میرا=5800-5950 گندم=4160-4220 سفید جوار=9900-10000 کپاس=7200-7400 کوئٹہ گندم=9850-9900   یو سندھ سرسوں|SINDH SARSO سمری نمبر=1 سرسوں ٹرینڈ- مارکیٹ ملا جحلا📊 کوالٹی کے حساب سے اچھے مال لائن کنری ریٹ=6225-6300 عمر کوٹ/ نواب شاہ لائن=6200-6250 سکھر=6350-6375 کراچی= 6400-6450 کوٹری حیدر آباد= 6325-6350 کوٹ لالو لائن=6250-6300 مارکیٹ فلحال ملا جحلا رجحان ھے گاہک ہے اسٹاکسٹ خشک مال تھوڑئے بہت لے رہے ہیں سندھ سائیڈ ابھی 65% مال آنے ہیں شہداد کوٹ سندھ گندم اولڈ=3625-3645 گندم نیو=3500-3520 ایری 6 سری=2450-2470 ایری 9 ساری=3700-3750 سپر دھان=5000-5500 کسان ساری=5000-5300 سرسوں=6300-6350   اٹک سائیڈ مارکیٹ گندم==4100-4120 - سرسوں6475-6500 - یوریا کھاد=4280-4290 - گوارہ کھاد=3560-3580   SINDH KUNRI MARKET/کنری مارکیٹ> Sunflower 6700 سورج مکھی Isapgol: 17500-21880 اسپغول Sounf: 12300-17000 سونف Wheat: 3580 گندم Halown: 8700 ہالوں Sarso: 6350-6400 سرسوں Kalwanji: 37500 کلونجی Chia Seed: 38000 چیا سیڈ Dhadni: 10500-12100 دھنیا Gawar: 5300 گوارہ Bajra: 3300 باجرہ Barseen: 16500 برسیم Moong: 9000 مونگ Alsi: 9500 السی Moth: 4600 موٹھ Zeera: 43000 زیرہ Till: 8400 تل Tara Mera: 6000 جھانبا/تارامیرا Watermelon Seed: 8000 تربوز کا بیج   غلہ منڈی جنڈانوالہ باجرہ=7850-7950 گوارہ=10800-11400 گندم=10250-10300 مونگ فیصل آباد=11700 مونگ سرگودھا=11200 کنولہ=7400-7700 سرسوں نیو6300-6400 کالا چنا تھل=15550 یہ تمام مال ڈبل سٹیم میں ہیں اور ریٹ 25 کلو کے ہیں نور رائس ٹریڈرز- کامونکی گوجرانولہ یہ تمام مال نیو ہیں نور کلاسک 1121 کائنات ڈبل سٹیم پیور ایکسپورٹ کوالٹی:- 6900 نور سپریم کائنات کچی:- 7600 نور سپریم سپر کرنل:- 7400 نور سپریم سپر کرنل پیور:- 8000 نوری ٹوٹا رائس - 1 :- 6000 سفینہ پیور کائنات کچی:- 8400 سفینہ کلاسک 1121 کائنات پیور ڈبل سٹیم ( 20 کلو پیکنگ) 6850 سفینہ گولڈ ڈبل سٹیم :--7800 سفینہ روزانہ ڈبل سٹیم :- 7300 سفینہ سلور ڈبل سٹیم:-6300 سفینہ روزانہ وائٹ کائنات کچی:- 7300 سفینہ داغی کائنات سٹیم:- 7250 سفینہ بی- 1:- 5500 سفینہ دو پری (بی 2) :- 4200 سفینہ کائنات مارکہ (بی 2) :- 3500 سفینہ کائنات سیلا :-8100 سفینہ گولڈن سیلا :- 8000 سفینہ ضیافت سیلا:- زعفرانی سلور 💯 پیور کائنات ڈبل سٹیم:- 8700 زعفرانی گولڈ ڈبل سٹیم :-7600 زعفرانی شادمانی ڈبل سٹیم:-6200🌟 زعفرانی پیور کائنات سیلا:- 8100 زعفرانی عوامی سیلا:-7400 زعفرانی بی 1 سٹیم:- 5500 رچنا سلطان کائنات ڈبل سٹیم:- 8600 رچنا ذائقہ کائنات ڈبل سٹیم:- 8150 رچنا راج ڈبل سٹیم:- 7800 رچنا منسٹر ڈبل سٹیم:-7500 رچنا بجٹ ڈبل سٹیم :-6600 رچنا گلیشیئر ڈبل سٹیم:- 6150 رچنا لذت مارکہ بی 2:- 4100  

Agri Current News

ARM News Update
  • Pak-China Investment: A major agri-investment conference in January 2026 unlocked USD 4.5 billion in Memorandums of Understanding (MoUs) to enhance agricultural growth, focusing on technology, seed, and trade, reported by Mettis Global.
  • Digitalization & Loans: The government launched the \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\"Zarkheze\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\" digital platform to provide up to Rs1 million in loans to farmers, aiming for 75% in-kind financing, according to Profit by Pakistan Today.
  • Crop & Water Issues: While the sector saw 6.25% growth in 2023-24, 2026 outlooks show concern over water scarcity in Punjab, particularly impacting mango crops, and lower-than-expected national cotton arrivals (5.3 million bales by mid-December).
  • Modernization Efforts: The Ministry of National Food Security is promoting smart farming, including the inauguration of speed breeding facilities to combat food insecurity.
  • Pesticide Concerns: A report highlighted that farmers are facing financial losses due to counterfeit, imported pesticides, pushing for stronger regulation, reported by Profit by Pakistan Today. 

TESTIMONIALS

EXPECTED LISTING STATS

Agriculture Inputs

50K+

Agro-Based industry

10K+

Agriculture Departments

05K+

Transportation Companies

20K+